-->
کیا لفظوں کا ہیر پھیر "خودکشی یا قتل" کی سنگینی کو کم کر سکتا ہے ؟

کیا لفظوں کا ہیر پھیر "خودکشی یا قتل" کی سنگینی کو کم کر سکتا ہے ؟

"ان الائیو"سے مراد، خودکشی یا قتل کے ذریعے ہونے والی موت لی جاتی ہے اور اس لفظ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ایسی سائٹس اور ایپس پر الگورتھم کو بے وقوف بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو خودکشی یا قتل کے مواد پر مشتمل پوسٹس کو سنسر کرتے ہیں ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/8DMcvlY

Related Posts

0 Response to "کیا لفظوں کا ہیر پھیر "خودکشی یا قتل" کی سنگینی کو کم کر سکتا ہے ؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3