
افغان ایڈجسمنٹ ایکٹ دوبارہ متعارف، یہ بل ہے کیا؟
افغانستان میں طالبان کی آمد کے بعد سے امریکہ پہنچنے والے افغان شہریوں کے لیے امریکی قانون سازوں نے حال ہی میں "افغان ایڈجسٹمنٹ ایکٹ"کو دوبارہ متعارف کرایا ہے تاکہ وہ نئے ملک میں مستقل رہائش اور دیگر فوائد حاصل کر سکیں۔ اس بل میں کیا ہے اور یہ کیوں ضروری ہے، بتارہی ہیں نیلوفر مغل
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9XHR2Gs
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9XHR2Gs
0 Response to "افغان ایڈجسمنٹ ایکٹ دوبارہ متعارف، یہ بل ہے کیا؟"
Post a Comment