
شمالی کوریا سے خطرات: امریکہ نے جوہری ہتھیاروں سے لیس آبدوز جنوبی کوریا میں تعینات کر دی
امریکہ نے چار دہائیوں میں پہلی بار جوہری ہتھیاروں سے لیس آبدوز جنوبی کوریا میں تعینات کی ہے جبکہ اتحادی ممالک نے شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ جنگ میں اس کے جوہری ہتھیاروں کے کسی بھی استعمال کے نتیجے میں پیانگ یانگ کی حکومت کا خاتمہ ہو جائے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/xJfpRrX
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/xJfpRrX
0 Response to "شمالی کوریا سے خطرات: امریکہ نے جوہری ہتھیاروں سے لیس آبدوز جنوبی کوریا میں تعینات کر دی"
Post a Comment