-->
عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے جلد تحریک شروع کر رہا ہوں: سینیٹر مشتاق

عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے جلد تحریک شروع کر رہا ہوں: سینیٹر مشتاق

امریکہ میں قید پاکستانی ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے حال ہی میں ملاقات کرنے والے سینیٹر مشتاق احمد خان کہتے ہیں کہ اس بات کے امکانات ہیں کہ عافیہ کی رہائی ہوجائے گی۔ ان کے بقول وہ لاپتا افراد اور عافیہ صدیقی کے لیے ایک تحریک شروع کر رہے ہیں۔ سینیٹر مشتاق کی نیلوفر مغل سے گفتگو دیکھیے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/wJdqurA

Related Posts

0 Response to "عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے جلد تحریک شروع کر رہا ہوں: سینیٹر مشتاق"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3