-->
نصرت چوہدری امریکہ کی  پہلی بنگلہ دیشی امریکی اورپہلی وفاقی مسلم خاتون جج

نصرت چوہدری امریکہ کی پہلی بنگلہ دیشی امریکی اورپہلی وفاقی مسلم خاتون جج

امریکی سینیٹ نے جمعرات کوالی نوئے کی امیریکن سول لبرٹیز یونین (ACLU) کی لیگل ڈائریکٹر ، نصرت چودھری کی نیو یارک کے مشرقی ضلع کی یو ایس ڈسٹرکٹ کورٹ کی جج کے طورپر توثیق کر دی ہے جس کے بعد وہ امریکہ کی پہلی بنگلہ دیشی امریکی اورپہلی وفاقی مسلم خاتون جج بن گئی ہیں ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PRlJQFd

Related Posts

0 Response to "نصرت چوہدری امریکہ کی پہلی بنگلہ دیشی امریکی اورپہلی وفاقی مسلم خاتون جج"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3