-->
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے چینی سپلائیرز پر پابندیاں عائد کر دیں

امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے چینی سپلائیرز پر پابندیاں عائد کر دیں

محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک بیان میں کہا کہ بیجنگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف آٹومیشن فار مشین بلڈنگ انڈسٹری نے شاہین 3 اور ابابیل سسٹمز اور ممکنہ طور پر زیادہ بڑے سسٹمز کےراکٹ موٹرز کی آزمائش  کے لیے سازوسامان کی خریداری میں پاکستان کے ساتھ کام کیا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/q0paGeH

Related Posts

0 Response to "امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے چینی سپلائیرز پر پابندیاں عائد کر دیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3