-->
نائن الیون حملے: 23 برس بعد بھی متاثرین انصاف کے منتظر

نائن الیون حملے: 23 برس بعد بھی متاثرین انصاف کے منتظر

گیارہ ستمبر کے دہشت گرد حملوں کو آج 23 برس ہو گئے ہیں جس میں تقریباً تین ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔ لیکن بیشتر متاثرین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ نائن الیون حملوں کے ملزمان پر مقدمے کی کارروائی میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے؟ جانیے ارم عباسی کی رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ZMY7j5r

Related Posts

0 Response to "نائن الیون حملے: 23 برس بعد بھی متاثرین انصاف کے منتظر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3