
نریندر مودی کی امریکہ میں مصروفیات
بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے امریکہ کے چار روزہ دورے کے دوسرے دن، جمعرات کو مصروف ترین دن گزارا۔ انہوں نے پہلے امریکی کانگریس سے خطاب کیا جس کے بعد وائٹ ہاؤس میں صدر بائیڈن اور خاتونِ اول جل بائیڈن کی جانب سے دیے گئے اسٹیٹ ڈنر میں شرکت کی۔ وزیرِ اعظم مودی نے وائٹ ہاؤس میں صدر بائیڈن سے ملاقات کے بعدایک مشترکہ نیوز بریفنگ میں بھارت اور امریکہ کے تعلقات پر روشنی ڈالتے ہوئے مختلف امور پر بات کی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PU4IpZF
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PU4IpZF
0 Response to "نریندر مودی کی امریکہ میں مصروفیات"
Post a Comment