-->
امریکہ: مودی کے دورے کے دوران احتجاج

امریکہ: مودی کے دورے کے دوران احتجاج

بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی ان دنوں امریکہ کے اسٹیٹ وزٹ پر ہیں۔ اس دورے کے دوران امریکہ میں مختلف تنظیموں نے مودی دورِ حکومت میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کیا کہنا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/lNE1Fvb

Related Posts

0 Response to "امریکہ: مودی کے دورے کے دوران احتجاج"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3