-->
امریکی انتخابات:
قومی قبرستان اور سیاست
معاملہ کیا ہے؟

امریکی انتخابات: قومی قبرستان اور سیاست معاملہ کیا ہے؟

گولڈ اسٹار حاصل کرنے والے کچھ امریکی فوجیوں کے اہلِ خانہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ اس سے پہلے ٹرمپ کو آرلنگٹن کے قبرستان میں تصاویر اور وڈیوز بنانے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ نائب صدررکاملا ہیرس نے بھی اسے ایک سیاسی شعبدہ بازی کہا ہے۔ ویرونیکا بالدیرس اگلیسئس کی رپورٹ۔ #SCAE24

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/zD0kExJ

Related Posts

0 Response to "امریکی انتخابات: قومی قبرستان اور سیاست معاملہ کیا ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3