
نیویارک میں ویسٹ انڈین امریکن ڈے پریڈ میں فائرنگ، پانچ افراد زخمی
نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے چیف آف پیٹرول جان چیل نے بتایا کہ مسلح شخص نے پریڈ میں شامل لوگوں کے ایک مخصوص گروپ کو نشانہ بنایا، جس سے پانچ افراد کو گولیاں لگیں۔ ان میں سے دو کی حالت تشویش ناک ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/DF6prcm
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/DF6prcm
0 Response to "نیویارک میں ویسٹ انڈین امریکن ڈے پریڈ میں فائرنگ، پانچ افراد زخمی"
Post a Comment