
شہریت کا نیا قانون بھارتی وزیر اعظم مودی کیلئے ایک بڑا چیلنج
وزیر داخلہ امیت شاہ نے پارلیمان کو بتایا ہے کہ بھارت کے کسی بھی مسلمان شہری کیلئے شہریت کھو دینے کا کوئی خطرہ موجود نہیں ہے۔ تاہم، بھارت کی سب سے بڑی مذہبی اقلیت، یعنی مسلمانوں میں اس بارے میں شدید تشویش پائی جاتی ہے
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2sMSfp3
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2sMSfp3
0 Response to "شہریت کا نیا قانون بھارتی وزیر اعظم مودی کیلئے ایک بڑا چیلنج"
Post a Comment