-->
بھارتی کشمیر میں بیف کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

بھارتی کشمیر میں بیف کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

جموں و کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس، دلباغ سنگھ نے پولیس افسران کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تمام ضلعی پولیس سربراہاں کو ہدایت جاری کی ہے کہ منشیات کا غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کے ساتھ ساتھ مویشی اسمگلروں پر پی ایس اے لاگو کیا جائے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36PtF5H

Related Posts

0 Response to "بھارتی کشمیر میں بیف کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3