
دنیا کو دکھا دیا، نیٹو اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے، بائیڈن
بائیڈن نے یہ بات جمعرات کو یورپ کے اپنے دورے کے اختتام پر، جس کا مقصد روس کے یوکرین پر حملے کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کی طاقت کا مظاہرہ تھا، فن لینڈ میں صدر سالی نینیشتا کے ساتھ ایک مشترکہ نیوز کانفرنس میں کہی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/vpzJxBP
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/vpzJxBP
0 Response to "دنیا کو دکھا دیا، نیٹو اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے، بائیڈن"
Post a Comment