
دنیا کو چین اورامریکہ سے ذمہ دارانہ رویے کی توقع ہے، امریکی محکمہ خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ بلنکن نے وانگ سے جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے اجلاس کے موقعے پرملاقات کی۔ جس کا مقصد تھا کہ باہم رابطے کے ذرائع کھلے رکھے جائیں تاکہ وسیع امور کے گرد امریکی مفادات کی وضاحت ہو سکے اور باہم مسابقت کا ذمے دارانہ طریقے سے خیال رکھا جا سکے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/MAP03GT
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/MAP03GT
0 Response to "دنیا کو چین اورامریکہ سے ذمہ دارانہ رویے کی توقع ہے، امریکی محکمہ خارجہ"
Post a Comment