
اپنے وطن میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں مگر ماحول تو بنے پاکستانی نژاد امریکی
وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کاروباری شخصیات نے کہا کہ پاکستانی امریکی، اپنےوطن کی ترقی میں حصہ لینے کے خواہاں ہیں ۔ لیکن وہ سوال کرتے ہیں کہ کیا پاکستان سیاسی عدم استحکام اور جمہوری اداروں کے فعال کردار میں فقدان کے وقت ایسے اقدامات اٹھانے کو تیار ہے جو سرمایہ کاری کو آسان بنا سکیں؟
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9bUVui1
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9bUVui1
0 Response to "اپنے وطن میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں مگر ماحول تو بنے پاکستانی نژاد امریکی"
Post a Comment