-->
انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے لئے 'پاکستان کے پاس بہتر کارکردگی دکھانے کا موقع ہے': امریکی محکمہ خارجہ

انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے لئے 'پاکستان کے پاس بہتر کارکردگی دکھانے کا موقع ہے': امریکی محکمہ خارجہ

ایک اچھی خبر یہ ہے کہ اس رپورٹ کے لیے جو اعزازی عہدیدار پاکستان کی جانب سے ہمارے معاون ہیں وہ ایک حکومتی عہدیدار ہیں۔ظہیر احمد پولیس کے محکمے میں کام کرتے ہیں۔ وہ پولیس، پراسیکیوٹرز اور امداد فراہم کرنے والوں کے درمیان زیادہ مربوط اقدامات مرتب کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں تاکہ سزا کا امکان بڑھ جائے۔"

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/E2i3dnK

Related Posts

0 Response to "انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے لئے 'پاکستان کے پاس بہتر کارکردگی دکھانے کا موقع ہے': امریکی محکمہ خارجہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3