-->
 اسرائیل نے ایران کی جوہری یا تیل تنصیبات پر حملہ نہ کرنے کا یقین دلایا ہے: امریکی عہدہ دار

 اسرائیل نے ایران کی جوہری یا تیل تنصیبات پر حملہ نہ کرنے کا یقین دلایا ہے: امریکی عہدہ دار

تاہم، امریکی حکام نے، جنہوں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر نجی سفارتی بات چیت پر گفتگو کی، خبردار کیا کہ یہ یقین دہانی حتمی نہیں ہے اور یہ کہ حالات بدل سکتے ہیں ۔ ۔نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ "ہم امریکہ کی رائے کو سنتے ہیں، لیکن ہم اپنے حتمی فیصلے اپنے قومی مفادات کی بنیاد پر کریں گے۔"

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Y95H6WV

Related Posts

0 Response to " اسرائیل نے ایران کی جوہری یا تیل تنصیبات پر حملہ نہ کرنے کا یقین دلایا ہے: امریکی عہدہ دار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3