
'میڈ ان چائنا' وگیں اور پلکیں اب امریکی پابندیوں کی زد میں
امریکہ میں فروخت ہونے والی بہت سے وِگیں (مصنوعی بال ) اور مصنوعی پلکیں ،جن پر میڈ اِن چائنا کا لیبل لگا ہوا ہوتا ہے اصل میں شمالی کوریا میں بنائی جاتی ہیں ، اس طرح ان کو بیچنے والے امریکی خوردہ فروش ان امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کر رہے ہیں جو شمالی امریکہ کی مصنوعات کی فروخت پر عائد ہیں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/CmZxNO7
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/CmZxNO7
0 Response to "'میڈ ان چائنا' وگیں اور پلکیں اب امریکی پابندیوں کی زد میں"
Post a Comment