-->
ترکیہ ایف سولہ طیاروں کی فراہمی کے عوض سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کرے: صدر بائیڈن

ترکیہ ایف سولہ طیاروں کی فراہمی کے عوض سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کرے: صدر بائیڈن

صدر بائیڈن نے پیر کے روز ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ ، تیسری صدارتی مدت کے انتخابات جیتنے پر مبارکباد دینے کے لیے بات کی ۔اس دوران دونوں لیڈروں نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت اور ترکی کے لئے امریکی ساختہ F-16 لڑاکا طیاروں کے بیڑے کی فراہمی اور توسیع کی درخواست پر تبادلہ خیال کیا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/OrDmCBU

Related Posts

0 Response to "ترکیہ ایف سولہ طیاروں کی فراہمی کے عوض سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کرے: صدر بائیڈن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3