-->
کسی ایک پارٹی یا امیدوار کی حمایت ہمارا کام نہیں، کانگریس مین جم بینکس

کسی ایک پارٹی یا امیدوار کی حمایت ہمارا کام نہیں، کانگریس مین جم بینکس

‎ امریکی کانگریس میں پاکستانی کاکس کے وائس چیئرمین اور ریپلکن پارٹی کے رکن جم بینکس نے ریاست میری لینڈ میں مسلم کمیونٹی سے ایک ملاقات کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس تاثر کی نفی کی کہ چند اراکین کانگریس کی جانب سے پاکستان کے حالات کے بارے میں لکھا گیا خط کسی ایک پارٹی یا امیدوار کے حمایت میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/TDQtdBO

Related Posts

0 Response to "کسی ایک پارٹی یا امیدوار کی حمایت ہمارا کام نہیں، کانگریس مین جم بینکس"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3