
بارش، برآمدے اور میوزک: پورچ فیسٹ کی کہانی
امریکہ کی سرد ریاستوں میں شہریوں کو موسم سرما ختم ہونے کا شدت سے انتظار رہتا ہے جس کے بعد لوگ مچھلی کے شکار سے لے کر ہائیکنگ، بائیکنگ، کیمپنگ اور دیگر آؤٹ ڈور تفریحات سے لطف اٹھا سکتے ہیں۔ چلتے ہیں ندا سمیر کے ساتھ ایک پورچ فیسٹول میں جہاں لوگ موسیقی پر سر دھنتے بارش میں بھی چلے آئے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/bhToU63
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/bhToU63
0 Response to "بارش، برآمدے اور میوزک: پورچ فیسٹ کی کہانی"
Post a Comment