daily news دنیا - وائس آف امریکہ ایپل کمپنی کا روس کا نقشہ بدل دیا By amazon Friday, November 29, 2019 Comment Edit روس کے اندر ایپل کی ایپس کریمیا کو روسی فیڈریشن کا حصہ دکھانے لگی ہیں اور اس کے یوکرین کے درمیان بین الاقوامی سرحد ظاہر کی جارہی ہے۔ روس سے باہر ان ایپس میں کریمیا بدستور یوکرین کا حصہ رہے گا۔ from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2qXGcoz
0 Response to "ایپل کمپنی کا روس کا نقشہ بدل دیا"
Post a Comment