
البانیہ میں زلزلے سے 40 افراد ہلاک، امدادی کارروائیاں جاری
البانیہ میں 1979 کے بعد یہ پہلا زلزلہ ہے۔ کئی عشروں تک زلزلوں سے محفوظ رہنے کا ایک نتیجہ یہ نکلا ہے کہ امدادی کارکن یہ بھول چکے ہیں کہ زلزلے کی صورت میں کس طرح کی امدادی کارروائیوں کی ضرورت ہوتی ہے
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OuBiIL
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OuBiIL
0 Response to "البانیہ میں زلزلے سے 40 افراد ہلاک، امدادی کارروائیاں جاری"
Post a Comment