
نیٹو کی سترہویں سالگرہ پر تنظیم کو اندرونی و بیرونی مسائل درپیش
نیٹو ارکان کہتے ہیں کہ بہتر ہو گا کہ ترکی اتحاد سے باہر رہے۔ ایک یورپی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ ’’نیٹو کا وجود یورپی سیکیورٹی کے لیے ہے۔ اسے اپنے آپ کو مشرق وسطیٰ کی پالیسیوں سے ہم آہنگ نہیں کرنا چاہیے‘‘۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34vcV39
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34vcV39
0 Response to "نیٹو کی سترہویں سالگرہ پر تنظیم کو اندرونی و بیرونی مسائل درپیش"
Post a Comment