
ہجوم میں بھی امریکی تنہائی کیوں محسوس کرتے ہیں ؟
امریکہ میں بالغوں میں ڈپریشن کی شرح نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔ گیلپ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق، ہر 6 میں سے 1 سے زیادہ امریکی ڈپریشن کا شکار ہے، خاص طور پر نوجوانوں اور خواتین میں ڈپریشن تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ 18 سے 29 سال کی عمر کے 25 فی صد بالغوں کا کہنا ہے کہ وہ ڈپریشن کا شکار ہیں ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/RgdZqKH
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/RgdZqKH
0 Response to " ہجوم میں بھی امریکی تنہائی کیوں محسوس کرتے ہیں ؟"
Post a Comment