-->
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟

ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟

ڈونلڈ ٹرمپ کی ’انوگریشن‘ یعنی حلف برداری کی تقریب امریکہ بھر میں دیکھی جا رہی ہے۔ کئی جگہوں پر واچ پارٹیز منعقد کی گئی ہیں جہاں لوگ اکٹھے ہو کر یہ تقریب دیکھ رہے ہیں۔ ہماری نمائندہ صبا شاہ خان ریاست ورجینیا میں ایک ایسی ہی واچ پارٹی میں موجود ہیں جہاں صدر ٹرمپ کے حامیوں میں کئی پاکستانی امریکی بھی موجود ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/5vsiEMq

Related Posts

0 Response to "ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3