
امریکہ کا عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی کا فیصلہ، شکایات کیا ہیں؟
اے پی کے مطابق ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اس لیے ڈبلیو ایچ او کو چھوڑ رہا ہے کیونکہ یہ ادارہ چین سے جنم لینے والی وباء کوویڈ۔19 اور صحت کے دیگر کئی عالمی بحرانوں سے نمٹنے میں ناکام رہا اور وہ اپنے اندر اصلاحات نہیں کر سکا اور نہ ہی رکن ممالک کے نامناسب سیاسی اثر و رسوخ سے خود کو باہر نکال سکا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/DrgBEfl
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/DrgBEfl
0 Response to "امریکہ کا عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی کا فیصلہ، شکایات کیا ہیں؟"
Post a Comment