-->
روس: امریکی صحافی کی رہائی کی اپیل مسترد

روس: امریکی صحافی کی رہائی کی اپیل مسترد

روس کی فیڈرل سیکیورٹی سروس نے 29 مارچ کو یکاترین برگ کے شہر یورال ماؤنٹینز سے گیرشکووچ کو گرفتار کیا تھا اور اس پر روسی اسلحہ ساز فیکٹری کے بارے میں خفیہ معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا تھا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/e3zQGhq

Related Posts

0 Response to "روس: امریکی صحافی کی رہائی کی اپیل مسترد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3