
فاکس نیٹ ورک پر صدراتی انتخاب سے متعلق جھوٹے دعوؤں کے خلاف مقدمہ
ڈومینین کا دعویٰ ہے کہ نیویارک میں قائم فاکس نیوز اور اس کی پیرنٹ کمپنی، فاکس کارپوریشن، نے بنیادی طور پر ووٹنگ کمپنی کے کاروبار کو تباہ کیا اور ٹرمپ کے خلاف الیکشن میں دھاندلی کی جھوٹی سازش میں اس کے ملازمین کو ملوث کر کے دھمکیوں کا نشانہ بنایا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/eyN5fpv
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/eyN5fpv
0 Response to "فاکس نیٹ ورک پر صدراتی انتخاب سے متعلق جھوٹے دعوؤں کے خلاف مقدمہ"
Post a Comment