امریکی خاتون بلاگر کی موت معمہ، بینک کارڈ استعمال کرنے پر لاپتا دوست کے وارنٹ جاری
تئیس سالہ برائن لانڈرے کے سرچ وارنٹ اس وقت جاری ہوئے جب ریاست وائیومنگ کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں گرینڈ جیوری نے اسے غیر قانونی طور پر گیبی پیٹیٹو کے ڈیبٹ کارڈ اور اس کے ذاتی شناختی نمبرز استعمال کرنے کا قصور وار پایا۔ تاہم ان پر گیبی پیٹیٹو کے قتل کا الزام عائد نہیں کیا گیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3i5CXTf
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3i5CXTf
0 Response to "امریکی خاتون بلاگر کی موت معمہ، بینک کارڈ استعمال کرنے پر لاپتا دوست کے وارنٹ جاری"
Post a Comment