مودی کی بائیڈن سے ملاقات؛ چار ملکی اجلاس میں انڈو پیسیفک خطے میں سیکیورٹی تعاون پر بات چیت
سلامتی کے موضوع پر اس چار ملکی مکالمے میں امریکی صدر جوبائیڈن، آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکوٹ موریسن؛ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور جاپان کے وزیر اعظم یوشیدے سوگا شرکت کر رہے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3AESzUZ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3AESzUZ
0 Response to "مودی کی بائیڈن سے ملاقات؛ چار ملکی اجلاس میں انڈو پیسیفک خطے میں سیکیورٹی تعاون پر بات چیت"
Post a Comment