-->
افغانستان سے امریکی انخلا: بد نظمی کا ذمہ دار کون؟

افغانستان سے امریکی انخلا: بد نظمی کا ذمہ دار کون؟

افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے تقریباً ڈیڑھ برس بعد بائیڈن انتظامیہ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق افغانستان سے امریکی انخلا ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیوں کا نتیجہ تھا۔ تاہم ری پبلکن قانون سازوں کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن ملک کے سربراہ ہیں اور وہی اس کے ذمے دار ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/cDZnVlA

Related Posts

0 Response to "افغانستان سے امریکی انخلا: بد نظمی کا ذمہ دار کون؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3