
جی سیون اجلاس: یوکرین کو ایف 16طیاروں کی فراہمی پر اتفاق
امریکی انتظامیہ کے ایک سینیئر عہدے دار نے بتایا کہ صدر بائیڈن نے جی سیون رہنماؤں کو مطلع کیا ہے کہ امریکہ یوکرینی پائلٹوں کو ایف سولہ طیاروں سمیت فورتھ جنریشن کے لڑاکا طیاروں کی تربیت کے لیے اتحادیوں اور شراکت داروں کے ساتھ مشترکہ کوششوں کی حمایت کرے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/zf5MNLJ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/zf5MNLJ
0 Response to "جی سیون اجلاس: یوکرین کو ایف 16طیاروں کی فراہمی پر اتفاق"
Post a Comment