
ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے صرف ری پبلکن شرائط پر معاہدہ نہیں ہوگا: بائیڈن
امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کیون میکارتھی ایک ایسے اہم وقت میں وائٹ ہاؤس میں ملاقات کرنے والے ہیں جب واشنگٹن بجٹ پر سمجھوتا کرنے اور ڈیفالٹ کو روکنے کے لیے قرض لینے کی حد کو بروقت بڑھانے کے لیے کام کر رہا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/HN1V7fB
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/HN1V7fB
0 Response to "ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے صرف ری پبلکن شرائط پر معاہدہ نہیں ہوگا: بائیڈن"
Post a Comment