-->
ممتاز مزاح نگار مشتاق یوسفی کراچی میں انتقال کرگئے

ممتاز مزاح نگار مشتاق یوسفی کراچی میں انتقال کرگئے

ان کی نماز جنازہ جمعرات کو کراچی ہی میں ادا کی جائے گی۔ کسی دانشور نے ان کی خدمات کے عوض انہیں خراج تحسین کے طور پر کہا تھا کہ’’ہم عہد یوسفی میں زندہ ہیں‘‘۔ لیکن یہ عہد بھی بدھ کی شام کراچی میں اپنے اختتام کو پہنچا

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2M1RQ6w

Related Posts

0 Response to "ممتاز مزاح نگار مشتاق یوسفی کراچی میں انتقال کرگئے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3