
849 حلقوں کے لیے 21 اپیلٹ ٹربیونل تشکیل
ملک بھر میں اپیلٹ ٹربیونلز نے کام شروع کر دیا ہے، جس کے بعد 22 جون تک ریٹرننگ افسران کے فیصلوں پر اپیلیں دائر ہوں گی۔ دوسری جانب، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاستدانوں کے اثاثوں کی تفصیلات مشتہر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2I7wwtY
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2I7wwtY
0 Response to "849 حلقوں کے لیے 21 اپیلٹ ٹربیونل تشکیل"
Post a Comment