
نقصان دہ ڈیمز کے خلاف جدوجہد کرنے والی امریکی انجینئر کی کہانی
اقوامِ متحدہ کی واٹر کانفرنس میں دنیا بھر سے عالمی تنظیموں، سرگرم کارکنوں اور سرکاری نمائندوں نے شرکت کی۔ ان شرکا میں سے ایک امریکی انجینئر بھی تھیں جو امریکہ میں اپنے آبائی قبیلے کو بچانے کے لیے نقصان دہ ڈیمز کے خلاف مہم چلا رہی ہیں۔ رپورٹ دیکھیے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/XZouAMm
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/XZouAMm
0 Response to "نقصان دہ ڈیمز کے خلاف جدوجہد کرنے والی امریکی انجینئر کی کہانی"
Post a Comment