-->
ورکٹ کپ، انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ورکٹ کپ، انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ 2019 کا چوبیس واں میچ آج مانچسٹر میں افغانستان اور انگلینڈ کے درمیان میں کھیلا جارہا ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان نے اب تک اس ایونٹ کے دوران 4 کھیلے ہیں جن میں سے ایک بھی اسے کامیابی نہیں مل سکی۔ ادھر دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو4 میچوں کامیابی اور ایک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔یہ ناکامی اسے پاکستان کے خلاف اٹھانا پڑی تھی۔ انگلینڈ کی ٹیم : جونی بیرسٹو، جیمز ونسے، جوئے روٹ، اوئن مورگن، بین اسٹوکس، جاس بٹلر، معین علی، کرس ووکس، عادل راشد، جوفرا آرچر اور مارک ووڈ۔ افغانستان کی ٹیم: نور علی زردان، گلبدین نائب، رحمت شاہ، حشمت اللہ شاہدی، اصغر افغان، نجیب اللہ زدران، محمد نبی، اکرام علی خیل، راشد خان، مجیب الرحمٰن اور دولت زدران۔    

from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/31EO6Rf

Related Posts

0 Response to "ورکٹ کپ، انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3