-->
کیا امریکہ 'لونگ انڈس' پروگرام کے لیے امداد پر غور کر رہا ہے؟

کیا امریکہ 'لونگ انڈس' پروگرام کے لیے امداد پر غور کر رہا ہے؟

اقوامِ متحدہ کے پانی سے متعلق اجلاس میں سمندر اور ماحولیاتی امور کی امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری مونیکا مدینا بھی موجود تھیں۔ انہوں نے وی او اے کے نمائندے آنشومن آپٹے سے بات چیت میں بتایا کہ حکومتِ پاکستان کا 'لونگ انڈس' پروگرام بہت اہم ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/NrBgU2x

Related Posts

0 Response to "کیا امریکہ 'لونگ انڈس' پروگرام کے لیے امداد پر غور کر رہا ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3