
بائیڈن اور ٹروڈو کا آمرانہ حکومتوں کا مقابلہ مل کر کرنے کا عزم
صدر بائیڈن نے جمعےکو اوٹاوا میں کینیڈین پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ہمارے پاس مل کر کام کرنے کا ایک ناقابل یقین موقع دستیاب ہے تاکہ کینیڈا اورامریکہ یہاں شمالی امریکہ میں قابل بھروسہ اور لچکدار سپلائی چینز کے لئےدرکار ہر وہ چیز حاصل اورفراہم کر سکیں جس کی ہمیں ضرورت ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/RUwsG0D
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/RUwsG0D
0 Response to " بائیڈن اور ٹروڈو کا آمرانہ حکومتوں کا مقابلہ مل کر کرنے کا عزم"
Post a Comment