-->
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ، گرفتاری کے خدشے پر احتجاج

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ، گرفتاری کے خدشے پر احتجاج

سابق امریکی صدر ٹرمپ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مین ہیٹن کی عدالت میں ان پر فرد جرم عائد کئے جانے کے بعد ان کی گرفتاری ہوسکتی ہے لہذا انھوں نے اپنے حامیوں سے احتجاج کی اپیل کی ہے۔ ٹرمپ پر مقدمے کی تفصیلات اور اس اپیل کا کیا اثر ہوا؟ بتارہی ہیں نیویارک سے عائزہ عرفان اس ویڈیو میں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/cC0iyxA

Related Posts

0 Response to "سابق امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ، گرفتاری کے خدشے پر احتجاج"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3