
امریکی کانگریس میں وفاقی سطح پر ’یوم پاکستان‘ منانے کی قرار داد پیش
کانگریس کے رکن جمال بومن نے پاکستانی امریکن کمیونٹی کے ارکان کے ساتھ 23 مارچ 2023 کو ’’یوم پاکستان‘‘ کے طور پر منانے کی حمایت کے اظہار کے لیے بدھ کو ہونے والی ایک کانفرنس میں کہا کہ امریکی پاکستانیوں نے امریکی معاشرے میں ایک اہم کردار ادا کیا اور اس کو تسلیم کرنا چاہیے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/E4eHKW6
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/E4eHKW6
0 Response to "امریکی کانگریس میں وفاقی سطح پر ’یوم پاکستان‘ منانے کی قرار داد پیش"
Post a Comment