
ٹیکساس میں نئے قانون پر غور؛ ’پہلے امریکہ کے شہری بنیں‘
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے قانون ساز چین، ایران، شمالی کوریا اور روس کے شہریوں کے لیے ریاست میں کاروبار کرنے یا املاک خریدنے کی کوشش پر پابندی لگانے پر غور کر رہے ہیں۔ اس قانون سازی کے مخالفین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام تعصب اور نسل پرستی پر مبنی ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/LCc6Tzd
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/LCc6Tzd
0 Response to "ٹیکساس میں نئے قانون پر غور؛ ’پہلے امریکہ کے شہری بنیں‘"
Post a Comment