
آئیووا کاکس میں پیٹ بٹیجج کامیاب، برنی سینڈرز دوسرے نمبر پر رہے
آئیووا کاکس کے نتائج کا اعلان تقریباً 21 گھنٹے کی تاخیر سے کیا گیا۔ نتائج کے مطابق صدارتی نامزدگی کے لیے پیٹ بٹیجج 26 اعشاریہ نو فی صد ووٹرز کی حمایت کے ساتھ سرِ فہرست ہیں۔ سینیٹر برنی سینڈرز دوسرے اور سینیٹر وارن تیسرے نمبر پر ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vTY0Dj
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vTY0Dj
0 Response to "آئیووا کاکس میں پیٹ بٹیجج کامیاب، برنی سینڈرز دوسرے نمبر پر رہے"
Post a Comment