
اسٹیٹ آف دی یونین: ٹرمپ نے ہاتھ نہیں ملایا، پلوسی نے تقریر پھاڑ دی
ماحول اُس وقت تلخ ہوا جب امریکی صدر نے خطاب سے قبل اپنی تقریر کی کاپی اسپیکر نینسی پلوسی کے حوالے کی۔ جس کے بعد نینسی پلوسی نے اپنا ہاتھ آگے بڑھاتے ہوئے صدر سے مصافحہ کرنا چاہا لیکن ٹرمپ اُنہیں نظرانداز کرتے ہوئے آگے بڑھ گئے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/396Qz9W
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/396Qz9W
0 Response to "اسٹیٹ آف دی یونین: ٹرمپ نے ہاتھ نہیں ملایا، پلوسی نے تقریر پھاڑ دی"
Post a Comment