
امریکہ کا اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے خارجہ پالیسی بیان میں اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے یمن کی جنگ سے متعلق امریکی پالیسی میں تبدیلی کا بھی حکم دیا ہے۔ تفصیلات وی او اے کی نیلوفر مغل سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3p6plYQ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3p6plYQ
0 Response to "امریکہ کا اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان"
Post a Comment