-->
جو بائیڈن کی امیگریشن پالیسی سے جڑی امیدیں

جو بائیڈن کی امیگریشن پالیسی سے جڑی امیدیں

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کی وجہ سے کئی ملکوں کے باشندے امریکہ نہیں آ سکتے تھے۔ لیکن صدر جو بائیڈن کی جانب سے یہ سفری پابندیاں اٹھائے جانے کے بعد بیرونِ ملک مقیم لوگوں کو امریکہ میں اپنے پیاروں سے دوبارہ ملنے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ مزید بتا رہی ہیں نیلوفر مغل۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3q1vlD9

Related Posts

0 Response to "جو بائیڈن کی امیگریشن پالیسی سے جڑی امیدیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3