-->
دنیا کی پہلی خود کار ٹیکسی کیلیفورنیا کی سڑکوں پر

دنیا کی پہلی خود کار ٹیکسی کیلیفورنیا کی سڑکوں پر

ایمزون کی کمپنی زوکس کی بنائی دنیا کی پہلی مکمل خود کار ٹیکسی کو کیلیفورنیا کی سڑکوں پر آنے کی باقاعدہ اجازت مل گئی ہے اور فی الحال اسے کمپنی ملازمین کے لانے لے جانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ مزید کلئیرنس کے بعد عام لوگ بھی اس میں سفر کر سکیں گے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mF4MoVD

Related Posts

0 Response to "دنیا کی پہلی خود کار ٹیکسی کیلیفورنیا کی سڑکوں پر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3