
'کرونا سے صحت یاب ہونے والے تین ماہ تک دوبارہ وبا کا شکار ہونے سے محفوظ رہتے ہیں'
کرونا سے صحت یاب ہونے والوں کو ماہرینِ صحت تنبیہ کرتے رہے ہیں کہ وہ دوبارہ بھی وائرس کا شکار ہو سکتے ہیں۔ البتہ ایک امریکی ڈاکٹر نے واضح کیا ہے کہ کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریض کتنے عرصے تک محفوظ رہ سکتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31Zlq6z
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31Zlq6z
0 Response to "'کرونا سے صحت یاب ہونے والے تین ماہ تک دوبارہ وبا کا شکار ہونے سے محفوظ رہتے ہیں'"
Post a Comment